ڈی پی او اٹک زاہد نواز نے رمضان سستا بازار کی سیکیورٹی کے بارے میں آر پی او راولپنڈی کو بریف کیا۔ آر پی او راولپنڈی نے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا۔اسکے بعد ریجنلُپولیس آفیسر راولپنڈی نے ٹی ایم اے دستر خوان کا بہی دورہ کیا اور کہا کہ سیکیورٹی کے انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہ کی جائے گی۔
ریجنل پولیس آفیسر نے اس کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس لائن اٹک کا بھی دورہ کیا اور پولیس لائن کے دفاتر کو چیک کیا۔



