لنگر با ہتر روڈ پر ڈاکوؤں کی سڑک بلاک کر کے لو گوں سے نقدی اور قیمتی سامان چھیننے کی کوشش پولیس نے نا کام بنا دی

لنگرباہتر روڈ پر ڈاکوؤں کی دلیرانہ واردات سڑک بلاک کرکے متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں سے نقدی اور قیمتی سامان چھین لیا تھانہ باہتر کی پولیس کی بروقت کا روائی پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہو ا۔فائرنگ کرتے ہوئے ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے ڈاکوؤں کا پیچھا کر کے تین ڈاکو گرفتار کر لیے ۔باہتر پولیس نے ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

Wednesday, July 6, 2016