ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے عید کی نماز پولیس لائنز میں ادا کی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے عید کی نماز پولیس لائنز میں ادا کی۔ بعد ازاں انہوں نے میس پر افسران و جوانان کے ساتھ کھانا کھایا اور انکے مسائل سنے جنکے حل کے فوری احکامات جاری کئے۔
ترجمان اٹک پولیس