فتح جنگ مہورہ گاؤں سے گرفتا ر ہونے والے قمار باز تھانہ فتح جنگ پولیس کی حراست میں۔

فتح جنگ پولیس کا جوئے کی محفل پر چھاپہ 7قما ر باز گرفتار داؤ پر لگی رقم ، گاڑی اور موبائل برآمد مقدمہ درج ۔
ایس او فتح جنگ مظہر حسین شاہ کی نگرانی میں سٹی چوکی کے انچارج سب انسپکٹر عابد منیر نے مخبر کی اطلا ع پر عملےکے ہمراہ مہورہ گاؤں میں جوئے کی محفل پر چھاپہ مارکر قمار بازی میں مصروف طارق محمو د ولد نو ر محمد ندیم ولد اشرف ،وقار ولد احمد ولد اکبر ، فرمان علی ولد رحمت علی، محمد طفیل ولد شیر بہادر ، کامران ، محمد عثما ن ولد احمد خان کو گرفتا ر کر کے داو پر لگی رقم، موبائل اور گاڑی برآمد کر کے ملزما ن کے خلا ف قما ر بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیاہے۔

Monday, June 13, 2016