تھانہ سٹی اٹک پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کامیاب کاروائی

تھانہ سٹی اٹک پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کامیاب کاروائی 
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایات پر ضلع بھر میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ڈی ایس پی صدر سرکل محمد افضل لودھی اور ایس ایچ او تھا نہ سٹی رانا محمد کاشف کی زیرنگرانی  انچارج پولیس چوکی اعوان شریف اے ایس آئی عابد علی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ بی کیٹگری کا مجرم اشتہاری راجہ عادل ولد راجہ خالد سکنہ اسلام آباد کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا ۔

ترجمان اٹک پولیس