تھانہ پنڈیگھیب پولیس کی پتنگ بازوں کے خلاف کامیاب کاروائی
تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس چوکی سٹی پنڈیگھیب اے ایس آئی مدثر عباس نے ایک مشکوک شخص محمد سبیل ولد عبدالستارساکن محلہ مسجد غلام مصطفیٰ پنڈیگھیب سے 60 عدد پتنگیں اور 2عدد بڑی نلکی کیمیکل ڈوربرآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
ترجمان اٹک پولیس