ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی اشفاق احمد خان کا تھانہ سٹی اٹک ،تھانہ صدراٹک اور ایس پی انویسٹیگیشن اٹک کے دفتر کا دورہ،
بعد ازاں انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک عارف شہباز خان وزیر کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ بھی کیااور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔