آج سٹی حسن ابدال پولیس نے پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی . پولیس نے پتنگ برآمد کر کے ضبط کر لیے۔ Jul 17, 2016