اٹک پولیس نے کے پی کے سے پنجاب میں 01کروڑ مالیتی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،
تھانہ اٹک خورد پولیس نے منشیات سمگلر ظفر شہزادکو گرفتار کر لیا،10 کلو ہیروئن بھی برآمد،مقدمہ درج
منشیات فرو شی جیسے گھناؤنے جرم کا راستہ روکنے اور اس مذموم دھندے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے اٹک پولیس تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔ڈی پی او اٹک عارف شہباز خان وزیر