ڈی پی او اٹک عارف شہباز خان وزیر کی کھلی کچہری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک عارف شہباز خان وزیر نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کر کے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

ترجمان اٹک پولیس

Tuesday, May 17, 2022
image: