ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک عارف شہباز خان وزیر کی سکھ سنگت کمیٹی سے ملاقات

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک عارف شہباز خان وزیر کی سکھ سنگت کمیٹی سے ملاقات،
ڈی پی او اٹک نے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والےافراد کو اٹک پولیس کیطرف سے مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔
 
Wednesday, May 18, 2022