تھانہ بسال پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی

تھانہ بسال پولیس نے منشیات فروش عامر سعید کو گرفتار کرکےملزم کے قبضہ سے ولایتی شراب برآمد کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

Wednesday, May 18, 2022
image: