آج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت نے ضلع اٹک کے منتخب عوامی نمائندوں سے میٹنگ کی جس میں مندرجہ زیل پوائنٹس ڈسکس ہوئے-
۱- بچوں کے اغواء کے متعلق
۲- ٹریفک مسائل
۳- افغان مہاجرین کی ویری فکیشن
۴- محلہ محافظ کمیٹیوں کی کارکردگی
۵- تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی
۶- چائنیز اور غیر ملکیوں کی سیکیورٹی
۷- جشن آزادی پر سیکیورٹی صورتحال
میٹنگ میں سیکیورٹی پر تبادلہ خیال ہوا- ضلع بھر میں پولیس کی کارکردگی کو سراہا گیا-

