ڈی پی او اٹک عارف شہباز خان وزیر کی کھلی کچہری

ڈی پی او اٹک عارف شہباز خان وزیر نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کر کے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر متعلقہ افسران کو مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
ترجمان اٹک پولیس