حضرو پولیس کا سرچ آپریشن، دو گرفتار اور اسلحہ برآمد

آج DPO اٹک کی خصوصی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے SHO حضرو نے غورغشتی اور شینکہ میں سرچ آپریشن کیا۔ سرچ کے دوران مختلف گھروں کی تلاشی لی گئی۔ دو افراد سے اسلحہ بر آمد کیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

Tuesday, August 9, 2016