تھانہ اٹک خورد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

منشیات کے سوداگروں کے خلاف اٹک پولیس کا جہاد جاری ، اٹک خورد پولیس نے5 کلو خالص گردہ/چرس ملزم شکیل خان سے برآمد کر کے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔