تھانہ اٹک خورد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی،01ملزم گرفتار

تھانہ اٹک خورد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی،01ملزم گرفتار
ملزم جنید احمد سے اسلحہ ناجائز پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،مقدمہ درج
ترجمان اٹک پولیس
Tuesday, May 24, 2022
image: