تھانہ صدراٹک پولیس کی بدنام زمانہ منشیات فروشوں کیخلاف کامیاب کاروائی

تھانہ صدراٹک پولیس کی بدنام زمانہ منشیات فروشوں کیخلاف کامیاب کاروائی،عادی منشیات فروش سدابہار اور عابد حسین گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے ہیرو ئین اور چرس بھاری مقدار میں برآمد،الگ الگ مقدمات درج
ترجمان اٹک پولیس
Tuesday, May 24, 2022
image: