اٹک پولیس کی بروقت کاروائی گمشدہ بچے والدین کے ھوالے کر دئے گئے

تھانہ صدر حسن ابدال کی جھاری کس چوکی کی حدود کے قریب سے 14سالہ بچہ خضر حیات برآمد ،خضر حیات چوکی کے قریب سے بے ہوشی کی حالت میں ملا جسے گھر کے پاس سے 4نامعلوم افراد نے بے ہوش کر دیا تھا خضر حیات کے خاندان کا تعلق مانسرہ کے پی کے سے ہے جس کو والدین کے حوالے کر دیا گیا ہےاور دوسرا بچہ کا مرہ کے قریب ملا جو کہ اپنے گھر سے بھاگ کر آیا تھا جس کا نام حمزہ اللہ ولد ضریف عمر 10سال ساکن گجر خان ضلع راولپنڈی ہے ۔ جس کو ڈیوٹی پر ما مور ایلیٹ انچارج نے پڑتال کے دوران اپنی تحویل میں لے کر کامرہ چوکی انچارج کے حوالے کر دیا گیا ڈی پی اواٹک جناب زاہد نواز مروت کی ہدایت پر اس بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کے حوالے کر دیا گیاجو کہ جلد ہی اس کو اپنے والدین کے حوالے کر دیں گے.

 

  

Saturday, August 13, 2016