اٹک تھانہ رنگو پولیس کاسرچ آپریشن

اٹک تھانہ رنگو پولیس کاسرچ آپریشن 3مشتبہ افراد گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد گرفتار افراد سے 3پستول ،1رائفل ،1کلاشنکوف اور سینکڑوں گولیاں برآمد۔

 

 

Saturday, August 13, 2016