اٹک پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 198مشتبہ افراد گرفتا

اٹک پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 198مشتبہ افراد گرفتار ،سرچ آپریشن کے دوران 31خطرناک اشتہاری ملزمان بھی پکڑے گئے ،اشتہاری ملزمان دہشت گردی ،قتل ،ڈکیتی اور اغواء برائے تاوان جیسی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے ملزمان سے55پسٹل ،5رائفل ،گولیاں اور 35کلو منشیات بھی برآمد ہوئی ،ڈی پی او اٹک زاہد نوازمروت کی ہدایت پر سرچ آپریشن کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر کیا جارہا ہے اور اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں ۔

Saturday, August 13, 2016