ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردارغیاث گل خان کی ہدایت پر

ایس پی انویسٹی گیشن اٹک جوریہ محمد جمیل نے سیشن اور سول کورٹ کے پیروی مقدمات پر تعینات پولیس افسران کے ساتھ ملاقات کی۔