ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا عوام الناس کے لیے احسن اقدام

ڈی پی او آفس اٹک اور ضلع کے تمام ایس ٰٖڈی پی او آفس اور تھانہ جات میں بسلسلہ تفتیش اور انکوائری کے لیے بلوائے جانے والے سائلین اپنے نام نیچے دی گئیں فہرستوںمیں چیک کر سکتے ہیں اسکے علاوہ بذریعہ کال سروس متعلقہ تھانہ سے بھی آپ کو آگاہ کیا جا تا ہے۔اٹک پولیس اپنے آفیشل فیس بک پیج ،ٹویٹر اکاؤنٹ اور ویب سائٹ کے ذریعہ پبلک کو تمام تر معلومات روزانہ کی بنیاد پر فراہم کر رہی ہے

Tuesday, May 30, 2023
image: