اٹک پولیس کے 01 سب انسپکٹر کو انسپکٹر ،22اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو سب انسپکٹر اور 06 ہیڈ کانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،