ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے پولیس لائنز کا وزٹ کر کے پولیس میس کو چیک کیا

ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے پولیس لائنز کا وزٹ کر کے پولیس میس میں جاری اپگریڈیشن کاموں کا جائزہ لیا اور اس بابت مناسب احکامات جاری کیے 

Thursday, June 15, 2023