ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر ایس پی اونویسٹی گیشن اٹک جوریہ محمد جمیل نے تفتیشی افسران میں تفتیش بلز کے چیک تقسیم کیے۔