ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایات پر اٹک پولیس کی جانب سے ضلع میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہمارا اولین فریضہ ہے اور اس فریضہ کو ہم بخوبی نبھا رہے ہیں،ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان

Friday, June 23, 2023