حکومت پنجاب کی جانب سے موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائےگی