ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر اٹک پولیس کی جانب سے تھانہ انجرا اور تھانہ صدر حسن ابدال کے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا گیا