حضروڈی پی او اٹک زائد نواز مروت کی خصوصی ہدائیت پر سیکودٹی پلان کےتحت چیکنگ

حضروڈی پی او اٹک زائد نواز مروت کی خصوصی ہدائیت پر سیکورٹی پلان کے حوالے سےایس ایچ او حضرو سید مظہر حسین شاہ نے انجمن تاجران مینا بازار کے صدر ملک محمد رفیق آرائیں کے ہمراہ مینا بازار کا دورہ کیا اور مالکان کو سیکورٹی کے حوالے سے بریف کیا اور بازار میں موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کرنے کے لئے داخلی راستوں پر بیریئر لگانے کی تجویز دی جس پر ایس ایچ او کی تجاویز پر دوکانداروں نے آعادہ کیا اور پولیس کو بھرپور تعاون کی یقین رہانی کرائی ہے۔

 

  

Monday, September 19, 2016