ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا ڈی سی اٹک راؤ عاطف رضا کے ہمراہ محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کے جائزہ کے لیے پنڈیگھیب،ملہوالی اور جنڈ میں جلوس کے روٹس کا وزٹ