انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے اٹک پولیس کے کانسٹیبلز کو سروس کے حساب سے شولڈر بریڈز لگا دئیے