ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ڈی سی اٹک راؤ عاطف رضا کے ہمراہ محرم الحرام میں اٹک شہر میں ہونے والے جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا