ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ڈی سی اٹک راؤ عاطف رضا کے ہمراہ ضلع اٹک میں ہونے والے جلوس کا وزٹ کر کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا