ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر مظہر حُسین ایس ایچ اوتھا نہ حضرو کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

جناب زاہد نواز مروت ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر SHO تھا نہ حضرو مظہر حُسین SI/SHO معہ ذوالفقار علی SI جا وید اقبال SI، ممتاز احمد SI منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہو ےجا وید اقبال SIنے بد نام زمانہ منشیات فروش افسر شاہ ساکن بر ہ زئی سے چرس 1 کلو 500 گرام بر آمد کر کے مقدمہ نمبر 277 بجرم 9-C/CNSA اور ممتاز خان SI انچارج چو کی ہٹیاں نے بدنام زمانہ فروش محمد بلال ساکن کو لتھی سے چ

Tuesday, September 20, 2016