ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر مظہر حُسین ایس ایچ اوتھا نہ حضرو کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

جناب زاہد نواز مروت ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر SHO تھا نہ حضرو مظہر حُسین SI/SHO معہ ذوالفقار علی SI جا وید اقبال SI، ممتاز احمد SI منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہو ےجا وید اقبال SIنے بد نام زمانہ منشیات فروش افسر شاہ ساکن بر ہ زئی سے چرس 1 کلو 500 گرام بر آمد کر کے مقدمہ نمبر 277 بجرم 9-C/CNSA اور ممتاز خان SI انچارج چو کی ہٹیاں نے بدنام زمانہ فروش محمد بلال ساکن کو لتھی سے چرس 1 کلو 230 گرام اور ذوالفقار علی SI نے بدنا م زمانہ منشیات فروش زاہد گل سے آدھا کلو چرس بر آمد کر کے مقدمہ نمبر 278 بجرم 9-B/CNSAدرج رجسٹر کیا اور ممتاز خان SI نے مجرم اشتہاری محمد اویس ساکن بہادر مقدمہ نمبر 16/73 بجرم 324کو بھی گرفتار کیا اور ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔اس کاروائی پر معزین علاقہ نے ایس ایچ او مظہر حُسین ،جاوید اقبال SI ممتاز خانSI ،ذوالفقار علی SIمعہ دیگر عملہ کو زبر دست انداز میں خراج تحسین پیش کیا اور اُمید ظاہر کی کہ ایس ایچ او مظہر حُسین معہ ٹیم علاقہ سے جراہم کا خاتمہ یقینی بنا ئیں گئے ۔

Tuesday, September 20, 2016