ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اٹک کی جانب سے مختلف سکولوں اور روڈ پر عوام الناس کو ٹریفک کے متعلق آگاہی فراہم کی جا رہی ہے

Tuesday, September 26, 2023