ذیل امیدواران برائے SSA/PSAکا تحریری ٹیسٹ مورخہ 13.11.2023بروز سوموار منعقد ہو رہا ہے جو کہ ذیل امیدوار 12 بجے دن پولیس لائینز راولپنڈی میں اپنی حاضری یقینی بنائینگے۔ امیدواران اپنا اصل شناختی کارڈ ہمراہ لیکر جائینگے ٹائم کی پابندی ضروری ہے۔