ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا ڈی سی اٹک راؤ عاطف رضا کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ حسن ابدال کا وزٹ، دوران وزٹ ڈی پی او اٹک اور ڈی سی اٹک نے سری پنجہ حسن ابدال کی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا، بعد ازاں ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ملکی/غیر ملکی سکھ یاتریوں کو سری پنجہ حسن ابدال میں دی جانے والی سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور اس بابت مناسب احکامات جاری کیے، اٹک پولیس ملکی/ غیر ملکی سکھ یاتریوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے،ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان ترجمان اٹک پولیس