ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر اٹک پولیس ضلع بھر میں ہونے والی پولیو قومی مہم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے،‎