گوردوارہ سری پنجہ حسن ابدال بابا گورو نانک کی 554 جنم دن کے موقع پر ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سید خرم علی اور کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے حسن ابدال کا وزٹ کیا