ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے گردوارہ سری پنجہ حسن ابدال میں جاری سکھ کیمونٹی کی تقریبات کا وزٹ کیا اس موقع پر انکے ہمراہ ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا بھی موجو تھے