آجDPOآفس اٹک میں دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کی بیواؤں میں گزادہ الاؤنس کی مد میں چیک تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں کل 27 لواحقین نے شرکت کی جن میں کل رقم مبلغ 2148000روپے تقسیم کی گئی۔ DPO اٹک کی نمائندگی کرتے ہوئے ASPحسن ابدال عنبرین علی نے چیک تقسیم کیے۔



