اٹک پولیس کی بہترین تفتیش اور ٹھوس شواہد پر معزز عدالت نے منشیات فروش علی رضا کو 6 سال قید اور نقد رقم جرمانے کی سزا سنا دی۔ ترجمان اٹک پولیس‎