عوام کی خدمت ہمارا نصب العین تھانہ انجراء پولیس کو بذریعہ 15 ہیلپ لائن پر ایک شہری نے کال کی کہ میرے گھر راشن نہیں جس پر تھانہ انجراء پولیس نے اپنی مدد آپ کے تحت راشن شہری کے گھر پہنچا دیا،‎

Thursday, December 7, 2023