محرم الحرام کے سلسلے میں ملازمان کو بریفنگ

ڈی ایس پی اور ایس ایچ او فتح جنگ فتح جنگ نے محرم سیکورٹی اور ایس او پی کے بارے میں پولیس اہلکاروں کو بریفنگ دی اورامن کو یقینی بنانے کے لیے امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی.