ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات کے مطابق اٹک پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری

ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات کے مطابق اٹک پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری، ضلع بھر کے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف موثر کاروائیاں، ضلع بھر سے 10 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار، ملزمان سے 09 پسٹل اور 01 رائفل کاربین برآمد، ترجمان اٹک پولیس‎

 

Thursday, December 7, 2023