ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی پنڈی گھیب اصغر گورائیہ اور ایس ایچ او پنڈی گھیب محمد نواز نے ہیڈ کانسٹیبل ممارز خان جو کہ شدید علیل ہے کی عیادت کی

ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی پنڈی گھیب اصغر گورائیہ اور ایس ایچ او پنڈی گھیب محمد نواز نے ہیڈ کانسٹیبل ممارز خان جو کہ شدید علیل ہے کی عیادت کی اور ہیڈ کانسٹیبل کو ملنے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اٹک پولیس ایک فیملی کی مانند ہے اور تمام پولیس افسران کی ویلفئیر میری اولین ترجیح ہے۔ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان ترجمان اٹک پولیس‎

 

Thursday, December 7, 2023