ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر پنڈیگھیب کی عوام کے لیے تھانہ پنڈیگھیب میں پولیس خدمت مرکز کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں عوام کو 13 سہولیات فراہم کی جائیگی،‎

Thursday, December 7, 2023