سرچ آپریشن

سرچ آپریشن کے دوران ایک زیارت خان  نامی شخص سے رنگوپولیس نے  1150 گرام چرس بر آمدکر لی اور اسے گرفتار کر  لیا اورملزم کےخلاف مقدمہ نمبر118/9Cدرج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے.

 

Friday, October 7, 2016